پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے امداد فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ہم جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں