ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

تحریک لبیک

ہمارے ساتھی کو

ہمارے ساتھی کو ٹی ایل پی نے میرے سامنے شہید کیا، ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کروں گا : کمال

کراچی : مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ  میں اس سازش کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کروں گا، ہمارے ساتھی کو ٹی ایل پی نے میرے سامنے شہید کیا۔ لانڈھی میں ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سیف الدین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، اس موقع پر سیکیورٹی کے مزید پڑھیں

ہمارے ساتھی کو ٹی ایل پی نے میرے سامنے شہید کیا، ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کروں گا : کمال Read More »

ووٹوں کی دوبارہ

تحریک لبیک کا نتائج ماننے سے انکار، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دینے کا فیصلہ

کراچی : ٹی ایل پی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جہاں ہمیں اکثریت تھی، وہاں ہمارے ووٹ مسترد کئے گئے، ہم ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی طرف جارہے ہیں۔ تحریک لبیک کے سربراہ علامہ سعد رضوی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ الیکشن نتائج میں دھاندلی کی گئی ہے۔ الیکشن ڈیوٹیز میں غیر قانونی

تحریک لبیک کا نتائج ماننے سے انکار، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دینے کا فیصلہ Read More »

این اے دو سو چالیس

کراچی میں این اے دو سو چالیس کی نشست کا معرکہ ایم کیو ایم پاکستان نے مار لیا

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار محمد ابوبکر نے چند ووٹوں کی برتری سے این اے دو سو چالیس کی نشست اپنے نام کرلی۔ این اے دو سو چالیس ضمنی انتخاب کے 308 پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ قومی پاکستان کے محمد ابوبکر دس ہزار چھ سو تیراسی

کراچی میں این اے دو سو چالیس کی نشست کا معرکہ ایم کیو ایم پاکستان نے مار لیا Read More »

فرانسیسی سفیر کی

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری، تحریک لبیک کا سیاسی رہنماؤں کو خط

اسلام آباد : تحریک لبیک نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے لیے پارلیمانی کمیٹی جلد تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ تحریک لبیک پاکستان ایک مرتبہ پھر فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔ ٹٰ ایل پی نے اب احتجاج کی بجائے پارلیمانی طور پر مہم کا آغاز کردیا، جس کے لیئے

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری، تحریک لبیک کا سیاسی رہنماؤں کو خط Read More »

19 کارکنان

تحریک لبیک کے 19 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل حوالے

لاہور : تحریک لبیک کے 19 کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔ تھانہ گجر سنگھ پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں تحریک لبیک کے 19 گرفتار کارکنان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ یہ بھی پڑھیں : سعد رضوی

تحریک لبیک کے 19 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل حوالے Read More »

فورتھ شیڈول کی فہرست

سعد رضوی سمیت تحریک لبیک کے 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے باہر

لاہور : تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان معاہدے کے نتیجے میں حکومت پنجاب نے مزید 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دئیے۔ یہ بھی پڑھیں : مجلس شوری کے اراکین نے تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا تحریک لبیک پاکستان کے کل 577 افراد کے نام

سعد رضوی سمیت تحریک لبیک کے 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے باہر Read More »

Scroll to Top