تحریک انصاف کی سینئر رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی پالیسیوں سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کی ناراض رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی پالیسیوں اور فیصلوں سے اختلافات کے باعث پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ جی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی ارکان میں شامل فوزیہ قصوری نے اپنا استعفیٰ چیئرمین عمران خان کو بھیج دیا ہے۔ پارٹی چیئرمین کو لکھے گئے استعفے میں کہا مزید پڑھیں