خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ سات محکموں کے انتظامی سیکریٹریز تبدیل
پشاور : بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے۔ سات محکموں کے انتظامی سیکریٹریز تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ عملہ، ترقی و منصوبہ بندی، کھیل، خوراک اور داخلہ کے سیکریٹریز سمیت گریڈ 21 کے دو گریڈ 20 کے 6 اور گریڈ 19 کے 4 افسران کی تقرریوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ تعیناتی کے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ سات محکموں کے انتظامی سیکریٹریز تبدیل Read More »