جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

بینظیر انکم سپورٹ

بلاول

بینظیر انکم سپورٹ کی رقم میں 25 فیصد اضافہ کیا جائیگا: بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بی آئی ایس پی کی رقم میں 25 فیصد اضافہ کیا جائے گا، بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کی مدد کی جائے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ملک مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ کی رقم میں 25 فیصد اضافہ کیا جائیگا: بلاول بھٹو Read More »

بلوچستان کے ہر ضلع

بلوچستان کے ہر ضلع میں بینظیر نشونماء پروگرام کا آغاز کیا جائے گا : شازیہ مری

کوئٹہ : پیپلز پارٹی رہنماء کا کہنا ہے کہ دو مہینے کے اندر بلوچستان کے ہر ضلع میں بینظیر نشونماء پروگرام کا آغاز کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وفاق میں بلوچستان کے مسائل کے لئے مجھ سے جو ہو گا، میں کروں گی۔

بلوچستان کے ہر ضلع میں بینظیر نشونماء پروگرام کا آغاز کیا جائے گا : شازیہ مری Read More »

فرزانہ راجہ اشتہاری

فرزانہ راجہ اشتہاری قرار، ناقابل ضمانت وارنٹس جاری، شناختی کارڈ بلاک

اسلام آباد : احتساب عدالت نے فرزانہ راجہ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹس گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت میں سابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کیخلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس پر سماعت کی۔ محمد سلیم بیگ سمیت دیگر ملزمان عدالت میں

فرزانہ راجہ اشتہاری قرار، ناقابل ضمانت وارنٹس جاری، شناختی کارڈ بلاک Read More »

بینظیر

بینظیر انکم سپورٹ سے رقم بٹورنے والے افسران کے نام سامنے لائے جائیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرنے والے سرکاری افسران کے نام عوام کے سامنے لانے کی ہدایت کردی۔  گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے 8 لاکھ 20 ہزار سے زائد شہریوں کو بینظیر انکم سپورٹ گرام (بی آئی ایس پی) سے نکال دیا تھا۔ اب بی آئی ایس پی سے

بینظیر انکم سپورٹ سے رقم بٹورنے والے افسران کے نام سامنے لائے جائیں، وزیراعظم Read More »

پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو غربت کا مقابلہ کرتی ہے

پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو غربت کا مقابلہ کرتی ہے

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر بلاسود قرضے دے گی، پیپلزپارٹی کا مقابلہ ظلم، غربت اور پسماندگی سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روات میں خطاب کرتے ہوئے کیا، بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا انقلابی منشور لے کر پہلی انتخابی مہم کے لیے

پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو غربت کا مقابلہ کرتی ہے Read More »

Scroll to Top