پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارتی مستقل شمولیت کو عالمی امن سے مشروط کردیا

نیو یارک : منیر اکرم نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مخالفت کرنے والا ملک بھارت مستقل رکن بننے کا اہل نہیں۔ اقوام متحدہ میں مباحثے کے دوران مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ عوام کے حقوق سلب کرنے والا کیسے عالمی امن کا ضامن بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارتی مستقل شمولیت کو عالمی امن سے مشروط کردیا Read More »