ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

بھارتی فوج

اعتدال پسند

دُنیا کی چوتھی بڑی فوج نریندرا مودی کی انتہاپسندی کی بھینٹ چڑ گئی

مُودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کی خاطر بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا۔ انتہا پسند ہندو نظریات رکھنے والے فوجی افسران کو اعتدال پسند افسران پر فوقیت ملنے لگی۔ نریندر مودی، اپنی انتہا پسند سیاست کو فوج کے اندر تک لے آیا۔ پروفیشنل اور اعتدال پسند افسران کو ترقی اور تبادلوں میں نظر انداز مزید پڑھیں

دُنیا کی چوتھی بڑی فوج نریندرا مودی کی انتہاپسندی کی بھینٹ چڑ گئی Read More »

فوج کی سری لنکا

بھارتی فوج کی سری لنکا میں شرمناک شکست کے بعد انخلاء کو 23 سال مکمل

بھارت نے اپنے آپ کو خطے کا بڑا بھائی قرار دیا اور سری لنکا کی خانہ جنگی میں کود پڑا، جس کا مقصد اکھنڈ بھارت کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانا تھا۔ سری لنکا کی خانہ جنگی بھارت کی جانب سے ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی کی سرپرستی کا کھلا ثبوت ہے۔ بھارت نے 1983 سے

بھارتی فوج کی سری لنکا میں شرمناک شکست کے بعد انخلاء کو 23 سال مکمل Read More »

کنن پوش پورہ

کنن پوش پورہ اجتماعی زیادتی سانحے کو 32 سال مکمل

اسلام آباد : بھارتی فوج نے 1991 میں کنن پوش پورہ میں 100 سے زائد بے گناہ کشمیری خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔ اجتماعی زیادتیاں آزادی پسندوں کی طرف سے بھارتی فوج پر فائرنگ کے جواب میں انتقامانہ کارروائیوں کے طور پر کی گئیں۔ چیف جسٹس جموں و کشمیر کے تحقیقاتی کمیشن کے سامنے

کنن پوش پورہ اجتماعی زیادتی سانحے کو 32 سال مکمل Read More »

ٹرک

بھارتی فوج کا ٹرک پہاڑ سے نیچے گرگیا، تین افسران سمیت 16 فوجی ہلاک

سکم: بھارتی فوج کا ٹرک پہاڑ سے نیچے آگرا جس کے باعث تین افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ریاست سکم کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں زیما کے علاقے میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک پہاڑی سڑک سے نیچے آگرا جس میں اب تک 16 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی

بھارتی فوج کا ٹرک پہاڑ سے نیچے گرگیا، تین افسران سمیت 16 فوجی ہلاک Read More »

لانچ پیڈز

پاک فوج نے بھارت کے لانچ پیڈز اور دہشت گردوں کی موجودگی کے بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد : پاک فوج نے آزاد کشمیر میں لانچ پیڈز اور دہشت گردوں کی موجودگی کے بھارتی فوجی افسر کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری بیان میں کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بارے میں بھارتی فوج کے

پاک فوج نے بھارت کے لانچ پیڈز اور دہشت گردوں کی موجودگی کے بیان کو مسترد کردیا Read More »

خودکشی

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

سری نگر: قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں میں تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس کے سب انسپکٹر نے سرکاری رائفل سے گولی مارکر خود کو ہلاک کردیا۔ فائرنگ کی آواز سن کر ساتھی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی Read More »

Scroll to Top