سیکولر انڈیا بنا انتہا پسند ہندوستان، بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر ہوگا
نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے سیکولر انڈیا کو انتہا پسند ہندوستان بنادیا، حکومت کے بعد اب بھارتی عدالتیں بھی ہندو بالادستی پر مہر لگانے لگی۔ عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس رانجن گنگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں
سیکولر انڈیا بنا انتہا پسند ہندوستان، بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر ہوگا Read More »