سلامتی کونسل رکن، بھارت سے مبینہ لانچنگ پیڈز کی تفصیلات لیکر ہمیں دیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سفیروں کے ایل او سی کا دورے سے حقائق دنیا پر واضح ہو گئے۔ سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک، بھارت سے مبینہ لانچنگ پیڈز کی تفصیلات حاصل کرکے ہمیں دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سلامتی کونسل رکن، بھارت سے مبینہ لانچنگ پیڈز کی تفصیلات لیکر ہمیں دیں: دفتر خارجہ Read More »