جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

بچوں سے جنسی زیادتی

کم سن بچوں

قصور : کم سن بچوں سے زیادتی اور ان کی نازیبا ویڈیو بنانے والا گروہ گرفتار

قصور : کم سن بچوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والا گروہ پولیس کی گرفت میں آگیا، جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔ معصوم بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا، جس میں پولیس نے انتہائی محنت کے بعد ملزم کو گرفتار کیا، تاہم اب بھی مزید پڑھیں

قصور : کم سن بچوں سے زیادتی اور ان کی نازیبا ویڈیو بنانے والا گروہ گرفتار Read More »

سیریل کلر

پشاور : بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار

پشاور : بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد اتوار کو قتل کرنے والے سیریل کلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ میچ بچیوں کے ساتھ میچ کرگیا ہے۔ 25 سے تیس سالہ ملزم عمیر کا تعلق پشاور سے ہی ہے، جسے گلبرگ پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم

پشاور : بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار Read More »

ناکارہ بنانے

وفاقی کابینہ میں جنسی زیادتی کے مجرمان کو ناکارہ بنانے کا قانون منظور

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے جنسی زیادتی کے مجرمان کو ناکارہ بنانے کا قانون منظور کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی پر بحث کی گئی۔ کابینہ نے مجرمان کی سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات اور زیادتی کے مجرمان

وفاقی کابینہ میں جنسی زیادتی کے مجرمان کو ناکارہ بنانے کا قانون منظور Read More »

184 واقعات

خیبر پختونخوا : بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ، 8 ماہ میں 184 واقعات رپورٹ

پشاور : خیبر پختونخوا میں رواں سال بچوں سے زیادتی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوگیا، صرف 8 ماہ میں 184 واقعات رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پولیس کی رپورٹ کے مطابق 2018 کے دوران 145 اور 2019 میں 185 بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق 2020 کے 8 ماہ

خیبر پختونخوا : بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ، 8 ماہ میں 184 واقعات رپورٹ Read More »

بچوں کو زیادتی

خواتین اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والوں کو آختہ کاری کی سزا دینی چاہیے : سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والوں کو آختہ کاری کی سزا دینی چاہیے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ انسانی حقوق تو انسانوں کیلئے ہوتے ہیں، بچوں اور عورتوں کو مسلنے والے انسانیت کے زمرے میں شمار ہی کب ہوتے ہیں؟

خواتین اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والوں کو آختہ کاری کی سزا دینی چاہیے : سینیٹر فیصل جاوید Read More »

زیادتی کے چار ہزار

پاکستان میں کم عمر بچوں / بچیوں سے زیادتی کے چار ہزار واقعات

کراچی : پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں سے زیادتی کے واقعات بڑھنے لگے ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس صرف پاکستان میں کم عمر بچوں / بچیوں سے زیادتی کے تقریباً چار ہزار واقعات رونماء ہوئے۔ پاکستان میں ایک سال کے دوران بچوں سے جنسی زیادتی کے چار ہزار واقعات رپورٹ ہوئے، جبکہ

پاکستان میں کم عمر بچوں / بچیوں سے زیادتی کے چار ہزار واقعات Read More »

Scroll to Top