بنگلادیش میں پُرتشدد انتخابات؛ اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے حق رائے دہی کا سلسلہ پُرتشدد جھڑپوں اور ہنگامہ آرائی کے دوران جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، حکومت پر دھاندلی، کریک ڈاؤن آپریشن اور انتخابات سے باہر رکھنے کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام مزید پڑھیں
بنگلادیش میں پُرتشدد انتخابات؛ اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا Read More »