امریکی ماہرین نے فضا میں اڑنے والی جدید گاڑی متعارف کرادی
امریکا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی نے ’بلیک فلائی نامی‘ گاڑی متعارف کروائی جو بجلی سے چلتی اور ایک بار چارج ہونے کے بعد 25 میل تک کا سفر طے کرسکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق فضائی کار 62 میل فی گھنٹی کی رفتار سے اڑتی ہے جبکہ اس میں صرف ایک ہی سیٹ لگائی گئی مزید پڑھیں
امریکی ماہرین نے فضا میں اڑنے والی جدید گاڑی متعارف کرادی Read More »