بی این پی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
اسلام آباد : وزیر اعظم سے بی این پی وفد نے ملاقات کی، جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ، وزیر مملکت توانائی محمد ہاشم نوتزئی، سینیٹر مزید پڑھیں