مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ، اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی ہوں گے: بلاول بھٹو کا اعلان
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ اور اویس شاہ کو اسپیکر سندھ اسمبلی کا امیدوار نامزد کردیا۔ کراچی میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی پر اعتماد کرنے پر عوام کے شکر گزار ہیں، سندھ کے عوام کی توقعات مزید پڑھیں
مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ، اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی ہوں گے: بلاول بھٹو کا اعلان Read More »