کاروباری

کاروباری طبقے کی کامیابی ملک کی کامیابی ہے : وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم سے ایوان صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے وفد کی ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کا مستقبل معیشت کی ترقی سے وابستہ ہے۔ کاروباری طبقے کی کامیابی ملک کی کامیابی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے ملک کے مختلف ایوان صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

کاروباری طبقے کی کامیابی ملک کی کامیابی ہے : وزیر اعظم Read More »