سندھ میں تمام دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کا حکم
کراچی : سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، سندھ میں تمام دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت کے احکامات پر توانائی بحران سے نمٹنے کے لیےسندھ میں تمام بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مال اور دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں : سندھ میں مزید پڑھیں