جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی
جھل مگسی: قومی شاہراہ پر باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق جھل مگسی میں قومی شاہراہ پر باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، حادثے کے مزید پڑھیں
جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی Read More »