بابا گورونانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر
ننکانہ صاحب : جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا اختتام بھوگ اور ارداس کے بعد ہو گیا۔ دیس بدیس سے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیئے آئی سکھ سنگتیں آج واپس روانہ ہو جائیں گی۔ تین روزہ تقریبات کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بہترین آتش بازی کا مظاہرہ کیا مزید پڑھیں
بابا گورونانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر Read More »