سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری Read More »