پارسل اور چاول کی آڑ میں منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی
کراچی : اینٹی نارکوٹکس فورس نے پارسل اور چاول کی آڑ میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی، کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ یہ مزید پڑھیں
پارسل اور چاول کی آڑ میں منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی Read More »