شکر قندی، بیش بہا فوائد کا خزانہ ہے
ہم بات کررہے ہیں شکر قندی کی، جسے انگریزی زبان میں ’سوئیٹ پوٹیٹو‘ کہا جاتا ہے جڑ والی سبزیوں میں شکر قندی وہ نشاستہ دار سبزی ہے جسے دنیا بھر میں اُگایا جاتا ہے اسی وجہ سے یہ نہ صرف مختلف سائز، اقسام بلکہ مختلف رنگوں مثلاًنارنجی ،سفید،بھورے اور جامنی رنگ میں پائی جاتی مزید پڑھیں