انڈر نائنٹین پاکستانی فٹبال ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست کا سامنا
مسقط: ایشین انڈر نائنٹین کوالیفائنگ سیریزمیں پاکستانی یوتھ فٹبال ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست کا سامنا، عمان نےصفر ایک گول سے شکست دے دی۔ اومان میں جاری اے ایف سی انڈرنائنٹین کوالیفائنگ سیریز کے گروپ اے کے چوتھے میچ میں پاکستان کو میزبان عمان نے سعد صالح کے واحد گول کی بدولت صفر ایک گول مزید پڑھیں
انڈر نائنٹین پاکستانی فٹبال ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست کا سامنا Read More »