اداکارہ ایشوریا رائے کی ہمشکل پاکستانی لڑکی
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی ہمشکل پاکستانی لڑکی نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی، بھارتی میڈیا خصوصاً ان کا مداح ہوگیا ایشوریا رائے کی ہمشکل آمنہ عمران ٹک ٹاکر ہیں جبکہ انسٹاگرام پر بھی بے شمار فالوورز رکھتی ہیں وہ اکثر و بیشتر ایشوریا رائے کی طرح میک اپ کر کے اپنی تصاویر مزید پڑھیں