قصور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
قصور : ڈی پی او صہیب اشرف نے ضلع کے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے۔ ڈی پی او صہیب اشرف کی جانب سے تبدیل کیئے ایس ایچ اوز کا تعلق تھانہ اے ڈویژن، مصطفیٰ آباد، گنڈا سنگھ والا، کنگن پور، سٹی پھولنگر، سٹی چونیاں، کوٹ رادھا کشن اور پتوکی سے مزید پڑھیں