جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

ایران میں مظاہرے

بڑے احتجاج

ایران میں بڑے احتجاج کی کال، سیکورٹی فورسز کے ریٹائرڈ اہلکار بھی طلب

تہران : ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کیخلاف آج بڑے احتجاج کی اپیل کردی گئی ہے، سیکورٹی فورسز کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو ڈیوٹی کے لیئے طلب کرلیا گیا۔ ایران میں 16 ستمبر کو اخلاقی پولیس کے زیر حراست 22 سالہ کرد لڑکی مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ مزید پڑھیں

ایران میں بڑے احتجاج کی کال، سیکورٹی فورسز کے ریٹائرڈ اہلکار بھی طلب Read More »

امریکہ ایران کی

امریکہ ایران کی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے : جو بائیڈن

واشنگٹن : جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ تشدد کے مرتکب افراد پر پابندیاں عائد کریں گے، امریکہ ایران کی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں ایران میں پرامن مظاہروں، بشمول طلباء اور خواتین، جو اپنے مساوی حقوق اور بنیادی انسانی وقار کا مطالبہ

امریکہ ایران کی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے : جو بائیڈن Read More »

نو غیر ملکیوں

مہسا امینی کے مظاہروں میں شامل نو غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا : ایران

تہران : سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ کرد خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مہلک سڑکوں پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں پر نو غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایران کی انٹیلی جنس وزارت نے کہا کہ جرمنی، پولینڈ، اٹلی، فرانس، نیدرلینڈز، سویڈن وغیرہ سے نو غیر ملکی شہریوں

مہسا امینی کے مظاہروں میں شامل نو غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا : ایران Read More »

ایران امریکی تعاون سے

امریکی تعاون سے ہونیوالے فسادات قابل قبول نہیں : ایران

تہران : ایران محکمہ خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا ہے کہ امریکی تعاون سے ہونیوالے فسادات قابل قبول نہیں، عوام جانتی ہے یہ منافقانہ یکجہتی خلوص کا اظہار نہیں۔ امریکی موقف کے جواب میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا کہ ایرانی اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ امریکی

امریکی تعاون سے ہونیوالے فسادات قابل قبول نہیں : ایران Read More »

ایران پیٹرول کی قیمتوں

ایران : پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج، بارہ افراد ہلاک

تہران : ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔ ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران بارہ افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے مختلف شہروں

ایران : پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج، بارہ افراد ہلاک Read More »

Scroll to Top