حکومت ایران سے ٹماٹر منگوانا بند کرے، سندھ کے ٹماٹر تیار ہیں : وزیر زراعت سندھ
کراچی : اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ حکومت ایران سے ٹماٹر منگوانا بند کرے، سندھ کے ٹماٹر تیار ہیں۔ وفاق نے کبھی بھی سندھ صوبے کو فائدہ نہیں پہنچایا، ہمیشہ نقصان ہی دیا ہے۔ سندھ حکومت نے ٹماٹر اور پیاز بیرون ملک سے منگوانے کی مخالفت کردی ہے۔ وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا مزید پڑھیں
حکومت ایران سے ٹماٹر منگوانا بند کرے، سندھ کے ٹماٹر تیار ہیں : وزیر زراعت سندھ Read More »