جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

ایئر ایمبولینس

ایئر

ابوظبی میں ایئر ایمبولنس گر کرتباہ، دو پائلٹس، ڈاکٹر اور نرس جاں بحق

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں ایئر ایمبولنس گر کرتباہ ہوگئی۔ میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس حادثے میں دو پائلٹس، ڈاکٹر اور نرس جاں بحق ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا تربیتی طیارہ رہائشی علاقے میں گرگیا طیارہ گرنے کی وجوہات کا ابھی تعین نہیں ہوسکا۔

ابوظبی میں ایئر ایمبولنس گر کرتباہ، دو پائلٹس، ڈاکٹر اور نرس جاں بحق Read More »

عمر

عمر شریف کو امریکا لے جانیوالی ایئر ایمبولینس خراب ہوگئی، امریکا روانگی میں تاخیر

نیورمبرگ: اداکار عمر شریف کو پاکستان سے امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس میں فنی خرابی سامنے آگئی ہے۔ کمپنی ذرائع کے مطابق ایئر ایمبولینس کے طور پر زیراستعمال طیارہ نائٹ لینڈنگ اور ٹیک آف نہیں کر سکتا۔ کمپنی ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمنی سے اگلے سفر کیلئے نیورمبرگ میں ایئر یمبولینس طیارہ تبدیل

عمر شریف کو امریکا لے جانیوالی ایئر ایمبولینس خراب ہوگئی، امریکا روانگی میں تاخیر Read More »

عمر

عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا لے جانیوالی ائیر ایمبولینس کراچی پہنچ گئی

مشہور پاکستانی کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کراچی پہنچ گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ آئی ایف اے 1264 فلپائن کے منیلا ائیرپورٹ سے کراچی آئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ائیر ایمبولینس طیارے نے 11:56 پر جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر

عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا لے جانیوالی ائیر ایمبولینس کراچی پہنچ گئی Read More »

ایئر ایمبولینس

سندھ حکومت نے عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کا بندوبست کر دیا

کراچی: زریں عمر شریف کا کہنا ہے کہ عمر شریف ایئر ایمبولینس میں واشنگٹن جائیں گے۔ سندھ حکومت نے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس کا بندوبست کر دیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے

سندھ حکومت نے عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کا بندوبست کر دیا Read More »

نواز شریف ایئر

نواز شریف ایئر ایمبولینس کے ذریعے کل بیرون ملک روانہ ہوں گے

لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف علاج معالجے کے لئے کل ایئر ایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک روانہ ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج معالجے کے لئے کل لندن روانہ ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک روانہ کیا جائے گا۔ نواز شریف کو لے جانے کے

نواز شریف ایئر ایمبولینس کے ذریعے کل بیرون ملک روانہ ہوں گے Read More »

Scroll to Top