سائرہ افضل تارڑ الیکشن لڑنےکے لیے اہل قرار
اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کی رہنما سائرہ افضل تارڑ کو این اے 87 سے الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سائرہ افضل تارڑ کی نااہلی سے متعلق درخواست مزید پڑھیں