خانیوال: پیپلزپارٹی کے امیدوار ہمایوں خان کی نااہلی کیخلاف اپیل مسترد

سپریم کورٹ نے این اے 151 خانیوال سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ہمایوں خان کی نااہلی کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں بنچ نے پیپلزپارٹی کے رہنما ہمایوں خان کی نااہلی کیخلاف اپیل کی سماعت کی ۔ سپریم کورٹ نے نااہلی کیخلاف پی پی رہنما کی درخواست خارج کردی،ٹربیونل مزید پڑھیں

خانیوال: پیپلزپارٹی کے امیدوار ہمایوں خان کی نااہلی کیخلاف اپیل مسترد Read More »