جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

اٹک

بھائیوں سمیت تین

اٹک : کار حادثے نے دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد کی جان لے لی

اٹک: عید کی خوشیاں غم میں تبدیل ہوگئیں، دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنڈی گھیب میں سی پیک پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں : نواب شاہ میں مزید پڑھیں

اٹک : کار حادثے نے دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد کی جان لے لی Read More »

چار افراد جاں

اٹک میں دوران قوالی دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، چار افراد جاں بحق

اٹک :  دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ بولیا وال میلے میں دو گروپوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد فائرنگ کردی گئی، فائرنگ کی زد میں آکر پولیس اہلکار سمیت چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ گولیاں لگنے سے چھ افراد زخمی بھی ہوئے،

اٹک میں دوران قوالی دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، چار افراد جاں بحق Read More »

بس اور ٹریلر

اٹک میں بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم سے 5 افراد جاں بحق

اٹک : بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فتح جنگ سے بارہ کلومیٹر دور 7 میل کے قریب ٹریلر اور بس میں تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق، جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 5 ایمبولینسز

اٹک میں بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم سے 5 افراد جاں بحق Read More »

انیس زائرین

انیس زائرین کو چونتیس روز قرنطینہ میں گزارنے کے باوجود اٹک کے قرنطینہ منتقل کردیا گیا

اٹک : ایران جانے والے انیس زائرین واپسی پر پھنس گئے۔ چونتیس روز قرنطینہ رہنے کے بعد بھی جان نہ چھوٹی۔ زائرین کو ملتان قرنطینہ سے واپسی پر پولیس نے دوبارہ قرنطینہ منتقل کردیا۔ انیس زائرین میں سات خواتین اور معذور بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی وباء کی وجہ سے واپسی پر زائرین تفتان بارڈر

انیس زائرین کو چونتیس روز قرنطینہ میں گزارنے کے باوجود اٹک کے قرنطینہ منتقل کردیا گیا Read More »

اٹک : سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن کے رہنما کی گاڑی پرفائرنگ

اٹک : سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن کے رہنما کی گاڑی پرفائرنگ

اٹک : سابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی اموراورمسلم لیگ ن کے رہنما شیخ آفتاب کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 اٹک ون سے مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ آفتاب کی گاڑی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم وہ اس حملے میں

اٹک : سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن کے رہنما کی گاڑی پرفائرنگ Read More »

Scroll to Top