اٹلی کی مشہور مزاحیہ فلم کی کراچی کے سینیما میں نمائش
کراچی : نیوپلیکس سینیما میں اٹلی کے مشہور ڈائریکٹر ڈینوری سی کی مزاحیہ فلم ال وی ڈیوو انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کی گئی، فلم کو شائقین نے بے حد پسند کیا۔ کراچی کے مشہور نیوپلیکس سینیما ڈیفنس میں اٹلی کی مشہور مزاحیہ فلم ال وی ڈیوو انگریزی سب ٹاٹلز کے ساتھ پیش کی مزید پڑھیں
اٹلی کی مشہور مزاحیہ فلم کی کراچی کے سینیما میں نمائش Read More »