ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

آصف زرداری کی صحت

زرداری کی طبی

آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور

اسلام آباد : ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عیوض ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور Read More »

آصف زرداری میڈیکل

آصف زرداری کے لیئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ کیس کی مزید سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی بینچ نے سابق صدر

آصف زرداری کے لیئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم Read More »

راجہ پرویز اشرف آصف زرداری کو میڈیکل

آصف علی زرداری کو میڈیکل بورڈ کی سہولت نہیں دی جا رہی : راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد : راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو بھی متعدد بیماریاں لاحق ہے۔ ایک بیمار شخص جو چل پھر بھی نہ سکتا، اسے میڈیکل بورڈ کی سہولت نہیں دی جا رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں اظہار

آصف علی زرداری کو میڈیکل بورڈ کی سہولت نہیں دی جا رہی : راجہ پرویز اشرف Read More »

پیپلز پارٹی کا اہم

پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم ترین اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم ترین اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں سابق صدر کی صحت کی صورتحال، حکومت کی جانب سے سہولیات کی عدم دستیابی کا معاملہ زیر غور آئیگا۔ چیٸرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کا کور کمیٹی کا اہم ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم ترین اجلاس کل اسلام آباد میں طلب Read More »

ایگزیکٹو

ایگزیکٹو کے پاس ذوالفقار علی بھٹو نہیں گئے، آصف زرداری بھی نہیں جائیں گے : لطیف کھوسہ

اسلام آباد : ذوالفقار علی بھٹو ایگزیکٹو کے پاس نہیں گئے تھے اور موت قبول کی۔ آصف علی زرداری ان کے داماد ہیں ایگزیکٹو کے پاس نہیں جائیں گے۔ زرداری صاحب کو کچھ ہوتا ہے تو عمران خان اور ایگزیکٹو ذمہ دار ہوں گے۔ آصف علی زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے احتساب عدالت میں

ایگزیکٹو کے پاس ذوالفقار علی بھٹو نہیں گئے، آصف زرداری بھی نہیں جائیں گے : لطیف کھوسہ Read More »

حمزہ شہباز تلخ کلامی

رمضان شوگر مل کیس : حمزہ شہباز اور وکلاء کی جج کے ساتھ تلخ کلامی

لاہور : احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی۔ حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں اٹھائیس نومبر تک توسیع، سماعت کے دوران حمزہ شہباز اور وکلاء کی جج کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی۔ لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حمزہ شہباز کو روسٹرم پر بلا

رمضان شوگر مل کیس : حمزہ شہباز اور وکلاء کی جج کے ساتھ تلخ کلامی Read More »

Scroll to Top