پمز اسپتال

آصف علی زرداری کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: آصف علی زرداری کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو شعبہ امراض قلب میں منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے میڈیکل ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا Read More »