امریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسر کی بازیابی کا خیرمقدم
واشگٹن : امریکا نے طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسر کی بازیابی کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پروفیسرز کی بازیابی پر افغان حکومت کے شکر گزار ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسر کی بازیابی پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں مزید پڑھیں
امریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسر کی بازیابی کا خیرمقدم Read More »