ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

آزادی مارچ

کب تک ملک کو

کب تک ملک کو عمران خان کے فسادیوں کے رحم و کرم پر چھوڑا جائے گا : عظمیٰ بخاری

لاہور : لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ بتا دیں جاں پناہ اور عالی پناہ کے آگے ریاست جھکائی جائے، کب تک ملک کو عمران خان کے فسادیوں کے رحم و کرم پر چھوڑا جائے گا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت پہلے ہی کہہ مزید پڑھیں

کب تک ملک کو عمران خان کے فسادیوں کے رحم و کرم پر چھوڑا جائے گا : عظمیٰ بخاری Read More »

نفرت اور تقسیم

ڈی چوک کا دورہ، پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین، نفرت اور تقسیم کو روکنا ہے : وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ملک ترقی اور قومی یگانگت کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہم نے نفرت اور تقسیم کو روکنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈی چوک کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اور امن و امان قائم رکھنے پر قانون نافذ کرنے

ڈی چوک کا دورہ، پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین، نفرت اور تقسیم کو روکنا ہے : وزیر اعظم Read More »

عمران خان کیخلاف توہین

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت انتظامیہ کے اختیارات استعمال نہیں کرسکتی، عدالتی کارروائی مفروضوں کی بنیاد پر نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی Read More »

عمران نیازی دھمکیوں

عمران نیازی دھمکیوں کے بعد اب ترلوں پر اتر آیا : ترجمان پنجاب حکومت

لاہور : عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو بند گلی میں دھکیل دیا، عمران نیازی دھمکیوں کے بعد اب ترلوں پر اتر آیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت عطا اللہ تارڑ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ شکست خوردہ عمران نیازی کا مایوس چہرہ اور لرزتی آواز نے سب کچھ

عمران نیازی دھمکیوں کے بعد اب ترلوں پر اتر آیا : ترجمان پنجاب حکومت Read More »

سرکاری املاک

پنجاب میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج

لاہور : پنجاب پولیس نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کرلیئے ہیں۔ لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں پر پی ٹی آئی رہنماء جمشید چیمہ، مسرت چیمہ، حسان نیازی، زبیر نیازی سمیت نامعلوم کارکنان کے خلاف پرچے درج کر لیے گئے ہیں۔ یہ

پنجاب میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج Read More »

سپریم کورٹ کے حکم پر

پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنے کا حکم

اسلام آباد : عدالت نے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائی سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ انتظامیہ کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رانا وقاص نے رپورٹ

پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنے کا حکم Read More »

Scroll to Top