آرمی چیف سے متعلق ترمیم قانون میں ہوگی، آئین میں نہیں : بابر اعوان
لاہور : بابر اعوان نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے متعلق قانون میں ترمیم ہوگی، آئینی ترمیم نہیں۔ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بعد رولز بنائے جا سکتے ہیں۔ رہنما تحریک انصاف بابر اعوان نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوال ہو رہا ہے کہ چیف اف آرمی مزید پڑھیں
آرمی چیف سے متعلق ترمیم قانون میں ہوگی، آئین میں نہیں : بابر اعوان Read More »