آئین سے متصادم کسی قانون کی حمایت نہیں کریں گے : مریم اورنگزیب
اسلام آباد : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایسے قانون کی حمایت نہیں کی جائے گی، جس سے شخصی ڈکٹیٹر شپ کی بنیاد ڈالی جائے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سول سپرمیسی اور آئین سے متصادم کسی قانون کی حمایت نہیں کریں گے۔ وزیراعظم اور کابینہ اپنی نااہلی چھپانے مزید پڑھیں
آئین سے متصادم کسی قانون کی حمایت نہیں کریں گے : مریم اورنگزیب Read More »