جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

آئی جی سندھ

آئی جی سندھ

آئی جی سندھ نے پولیس اسکارٹ کو غیرضروری سائرن بجانے سے روک دیا

آئی جی سندھ رفعت مختارراجہ نے اہم شخصیات و سرکاری افسران کی گاڑیوں کے ساتھ حفاظتی دستے کے طورپر چلنے والی پولیس اسکارٹ کی جانب سے غیرضروری تیزرفتاری اور جلدبازی اختیار کرنے کا نوٹس لے لیا آئی جی سندھ نے پولیس اسکارٹ کے ڈرایئورزکو غیرضروری ایمرجنسی سائرن بجانے سے بھی روک دیا۔ اے آئی جی مزید پڑھیں

آئی جی سندھ نے پولیس اسکارٹ کو غیرضروری سائرن بجانے سے روک دیا Read More »

پورے کرمنل جسٹس

پورے کرمنل جسٹس سسٹم کو بہتر کرنا ہوگا : آئی جی سندھ

کراچی : غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سے وسائل مل رہے ہیں، تفتیشی نظام میں بہتری آئی ہے، پورے کرمنل جسٹس سسٹم کو بہتر کرنا ہوگا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائیکورٹ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے وسائل کے مسائل ہیں۔ کرائم کی شرح

پورے کرمنل جسٹس سسٹم کو بہتر کرنا ہوگا : آئی جی سندھ Read More »

پولیس آفس حملے

کراچی : سی ٹی ڈی آپریشن، کراچی پولیس آفس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

کراچی : پولیس نے کراچی میں چھاپہ مار کارروائی میں کراچی پولیس آفس حملے میں ملوث دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے منگھوپیر مائی گاڑی مزار کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی، جس کے دوران دو دہشت گرد ہلاک اور دو کو گرفتار کرلیا

کراچی : سی ٹی ڈی آپریشن، کراچی پولیس آفس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک Read More »

اپنا قبلہ خود

ایس او پیز پر سختی ہوگی، اپنا قبلہ خود ٹھیک کرلیں، سفارش نہیں چلے گی : شرجیل میمن

کراچی : صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ آخری گزارش ہے سب ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں، ہر کوئی اپنا قبلہ خود ٹھیک کر لے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جن لوگوں کی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں اور نمبر پلیٹ نہیں ملی تو ایکسائز ڈپارٹمنٹ سے جا کر

ایس او پیز پر سختی ہوگی، اپنا قبلہ خود ٹھیک کرلیں، سفارش نہیں چلے گی : شرجیل میمن Read More »

میرے بڑے بیٹوں

بارکھان معاملہ : کنویں سے ملنی والی لاشیں میرے بڑے بیٹوں کی ہیں : خان محمد مری

کوئٹہ : خان محمد مری کا کہنا ہے کہ تدفین کا فیصلہ مشارت کے بعد کروں گا، لاشیں میرے دونوں بڑے بیٹوں کی ہیں۔ اغواء ہونے والے بچوں کے والد خان محمد مری دھرنے میں پہنچ گئے، جہاں انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ لیویز حکام نے مجھے کہا میری بیوی بچے باحفاظت بازیاب ہوگئے

بارکھان معاملہ : کنویں سے ملنی والی لاشیں میرے بڑے بیٹوں کی ہیں : خان محمد مری Read More »

ایمبولینس سروس

سندھ حکومت کا کراچی میں ایمبولینس سروس کیلئے ایس او پی بنانے کا فیصلہ

کراچی : چیف سیکریٹری سندھ کا کہنا ہے کہ تمام ایمبولینس سروس منظور شدہ ایس او پی کے تحت آپریٹ کریں گی۔ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کا ڈرافٹ بنانے کے لئے سیکریٹری صحت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی۔ کمیٹی میں ریسکیو 1122 اور نجی ایمبولینس سروس کے نمائندے شامل ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ

سندھ حکومت کا کراچی میں ایمبولینس سروس کیلئے ایس او پی بنانے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top