کوکین، آئس اور کرسٹل نشے کے خلاف قانون نہ ہونے کا انکشاف
کراچی : ملک میں کوکین، آئس اور کرسٹل کے خلاف قانون نہ ہونے کے باعث ملزمان کو سزا نہیں مل پاتی ہے۔ ڈی آئی جی عامر فاروقی نے سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون کے اجلاس میں انکشاف کیا کہ کوکین، آئس اور کرسٹل جیسے خطرناک نشے کے خلاف قانون نہیں ہے۔ پولیس حکام کا مزید پڑھیں
کوکین، آئس اور کرسٹل نشے کے خلاف قانون نہ ہونے کا انکشاف Read More »