جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

او آئی سی

سبز پاسپورٹ

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس سے سبز پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہوا : وزیر خارجہ

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم روس یوکرین تنازعے میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، وزرائے خارجہ کانفرنس سے سبز پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہوا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزرائے خارجہ پاکستان کیلئے خیرسگالی پیغامات دے کر روانہ ہوئے۔ خوشی مزید پڑھیں

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس سے سبز پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہوا : وزیر خارجہ Read More »

او آئی سی وزرائے

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، مہمانوں کی آمد جاری

اسلام آباد : او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کانفرنس کی شایان شان تیاریوں کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ قازقستان کے نائب وزیراعظم، فلسطین اور موریطانیہ کے وزیر خارجہ، گیانا کے

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، مہمانوں کی آمد جاری Read More »

ہم کسی ممبر کو

ہم کسی ممبر کو ووٹ کا حق استعمال کرنے سے نہیں روکیں گے : وزیر خارجہ

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں امہ کو درپیش سلگتے ہوئے ایشوز زیر بحث آئیں گے، کسی ممبر کو ووٹ کا حق استعمال کرنے سے نہیں روکیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس اور ملکی سیاسی

ہم کسی ممبر کو ووٹ کا حق استعمال کرنے سے نہیں روکیں گے : وزیر خارجہ Read More »

مسئلہ طالبان کا

مسئلہ طالبان کا نہیں، مسئلہ 38 ملین افغان عوام کا ہے : وزیر خارجہ

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کو ادویات، خوراک کی فوری ضرورت ہے، مسئلہ طالبان کا نہیں، مسئلہ 38 ملین افغان عوام کا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ اللہ

مسئلہ طالبان کا نہیں، مسئلہ 38 ملین افغان عوام کا ہے : وزیر خارجہ Read More »

او آئی سی سیکریٹری جنرل

اجلاس کی کامیابی افغانستان کے لوگوں کے لیے فنڈ کا قیام ہے : او آئی سی سیکریٹری جنرل

اسلام آباد : او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ اسلام آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوگئے ہیں، ان کے ہمراہ انڈونیشیا، اردن، کرغستان، قازقستان، بنگلہ دیش، سیرالیون کے وفود بھی روانہ ہوئے۔ وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب اور وزیرمملکت علی محمد خان نے مہمانوں کو الوداع کیا۔ او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین

اجلاس کی کامیابی افغانستان کے لوگوں کے لیے فنڈ کا قیام ہے : او آئی سی سیکریٹری جنرل Read More »

عمران

افغانستان کو فوری طور پر مدد کی ضرورت ہے، ہم پہلے ہی بہت دیر کرچکے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی مدد کے معاملے پر ہم پہلے ہی بہت دیر کرچکے ہیں، افغانستان کو فوری طور پر مدد کی ضرورت ہے۔ او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے

افغانستان کو فوری طور پر مدد کی ضرورت ہے، ہم پہلے ہی بہت دیر کرچکے ہیں Read More »

Scroll to Top