جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

انگلینڈ

انگلینڈ

ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

رواں سال ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں معین علی ، جونی بیئراسٹو، ہیری بروک اور سیم کُرن مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا Read More »

پاکستان

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریگی، شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، جب کہ ای سی بی نے دورے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کے مطابق چار ٹی ٹوئنٹی میچز مئی کے آخر میں کھیلے جائیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریگی، شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی Read More »

دی ہنڈرڈ پلیئرز ڈرافٹ

دی ہنڈرڈ پلیئرز ڈرافٹ: بابر، رضوان اور شاہین مہنگے ترین کھلاڑی مقرر

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں برس ہونے والے دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے پاکستان سے 58 مرد اور 8 خواتین کرکٹرز کی رجسٹریشن کی ہے۔ مینز ہنڈرڈ میں شاہین آفریدی، کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ایک لاکھ پاؤنڈ کی کے ریزرو پرائس کے ساتھ جب کہ محمد عامر، حارث رؤف اور

دی ہنڈرڈ پلیئرز ڈرافٹ: بابر، رضوان اور شاہین مہنگے ترین کھلاڑی مقرر Read More »

بابر اعظم

ٹیسٹ میں تجربہ کاروں کی ضرورت ہوتی ہے اور ہماری سیریز میں ڈیبیو ہوئے: بابر اعظم

کراچی: بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز میں 3،4 ڈیبیو ہوئے جب کہ ٹیسٹ میچز میں تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ نئے کھلاڑیوں کو وقت دینا پڑتا ہے، کوشش کریں گے نئے لڑکوں کو پورا وقت دیں۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے

ٹیسٹ میں تجربہ کاروں کی ضرورت ہوتی ہے اور ہماری سیریز میں ڈیبیو ہوئے: بابر اعظم Read More »

بین

ساتھیوں کو کہا صرف چوکے چھکے ہی نہیں، ٹیسٹ میں تفریح بھی ضروری ہے: بین اسٹوکس

کراچی: انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ ہم ٹیسٹ میچز میں بیٹنگ کا اسٹائل تبدیلی کرنے کے پروسس میں ہیں، ساتھیوں کو کہا صرف چوکے چھکے ہی ضروری نہیں، ٹیسٹ کرکٹ میں مگر تفریح بھی ضروری ہے۔ بین اسٹوکس نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے

ساتھیوں کو کہا صرف چوکے چھکے ہی نہیں، ٹیسٹ میں تفریح بھی ضروری ہے: بین اسٹوکس Read More »

انگلینڈ

انگلینڈ نے پاکستان کو 70 سال میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل چار ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی، انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ سے قبل پاکستان آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں ہونے والا ٹیسٹ بھی ہارا تھا۔ اس سے قبل پاکستان ہوم گراؤنڈ پر 1960 میں ٹیسٹ سیریز دو صفر سے ہارا تھا۔ انگلش کرکٹ ٹیم نے 167 رنز

انگلینڈ نے پاکستان کو 70 سال میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا Read More »

Scroll to Top