انڈر 19 ورلڈ کپ : سری لنکا کو 238 رنز سے شکست دیکر پاکستان کی پانچویں پوزیشن
انڈر 19 ورلڈ کپ میں کپتان کی بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو 238 رنز سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پانچویں پوزیشن کے لیئے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں کپتان قاسم اکرم نے شاندار آل راؤنڈ مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈ کپ : سری لنکا کو 238 رنز سے شکست دیکر پاکستان کی پانچویں پوزیشن Read More »