انٹرپول کا ایران کی درخواست پر امریکی صدر کی گرفتاری سے انکار
انٹر پول نے حکومت ایران کی درخواست پر انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری سے ان کے دائرہ کار میں نہیں آتی ہے۔ ایران نے گزشتہ روز جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے چھتیس افراد کی گرفتاری کے سلسلے میں انٹر پول مزید پڑھیں
انٹرپول کا ایران کی درخواست پر امریکی صدر کی گرفتاری سے انکار Read More »