ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی، 170 روپے 29 پیسے پر فروخت
کراچی : انٹربینک میں ڈالر 170 روپے 29 پیسے پر فروخت ہونے لگا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی آگئے، جس کے بعد ڈالر 170 روپے 29 پیسے پر فروخت کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 3.4 ارب ڈالر کا اضافہ، مہنگائی کی سالانہ شرح مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی، 170 روپے 29 پیسے پر فروخت Read More »