یہ انصار الاسلام ہے کیا، خاموش فورس ہے یا پھر ؟
انصار الاسلام جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی ایک معمول کی فورس ہے جو پارٹی کی قیادت کے تحفظ کے لیے قائم کی گئی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کا ایجنڈا ریلیوں اور جلسوں کے دوران قیادت کی حفاظت کرنا ہے۔ جے یو آئی اس گروپ مزید پڑھیں