جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

انتخابی نتائج

بلاول بھٹو اور زرداری سمیت 37 اُمیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں۔  الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 190 تا 224 تمام حلقوں پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹی فکیشنز کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ این اے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور زرداری سمیت 37 اُمیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری Read More »

الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے عون چودھری کی جیت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 128 سے ن لیگ کے اُمیدوار عون چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی لا الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھی فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔   ڈی جی لا الیکشن کمیشن نے کہا  کہ عون چودھری کی

الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے عون چودھری کی جیت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا Read More »

حلقہ پی کے 80 پشاور میں بیلٹ پیپرز گندگی کے ڈھیر سے برآمد، ویڈیو وائرل

پشاور کے حلقہ پی کے 80 میں بیلٹ پیپرز گندگی کے ڈھیر سے برآمد کر لیے گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امیدوار ن لیگ حیدر شاہ نے ویڈیو سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن 2024 بدترین الیکشن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے جو ووٹ مجھے دیے، وہ گندگی

حلقہ پی کے 80 پشاور میں بیلٹ پیپرز گندگی کے ڈھیر سے برآمد، ویڈیو وائرل Read More »

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری پر سماعت کی۔ دوران سماعت ریٹرننگ افسر

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد Read More »

انتخابی نتائج: جماعت اسلامی کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کل یومِ سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ انتخابی نتائج میں دھاندلی پر کل یوم سیاہ منائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم عدالت بھی گئے، یہ پاکستان

انتخابی نتائج: جماعت اسلامی کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان Read More »

بلوچستان: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

   بلوچستان  میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری تھی اس دوران 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی

بلوچستان: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑا، 2 افراد جاں بحق Read More »

Scroll to Top