وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کا حصہ بننے کا فیصلہ
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے چلائی جانے والی انتخابی مہم کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کے دورے کی تیاریاں حتمی مراحل مزید پڑھیں
وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کا حصہ بننے کا فیصلہ Read More »