ممبئی کی ٹریفک سے پریشان امیتابھ بچن اجنبی سے لفٹ لے کر سیٹ پر پہنچ گئے
ممبئی کی ٹریفک میں پھنسنے امیتابھ بچن نے فلموں کے سین طرح ایک اجنبی سے لفٹ لے لی۔ بھارتی سپر اسٹار امیتابھ بچن اتوار کے روز شوٹنگ کے سیٹ کے لیے نکلے تو راستے میں بدترین ٹریفک جام میں پھنس گئے جس کے بعد انہوں نے سڑک پر موٹرسائیکل پر بیٹھے ایک اجنبی شخص سے مزید پڑھیں
ممبئی کی ٹریفک سے پریشان امیتابھ بچن اجنبی سے لفٹ لے کر سیٹ پر پہنچ گئے Read More »