افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
کابل : افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں دو امریکی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی فورسز نے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی Read More »