جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

امریکی کانگریس

الہان

الہان عمر کو اسرائیل مخالف بیانات پر خارجہ امور سے کمیٹی ہٹانے کی کوششیں تیز

امریکی کانگریس کے کئی ارکان الہان عمر کو خارجہ امور کی کمیٹی سے ہٹانے کے لیے متحرک ہیں، اسپیکر کا کہنا ہے کہ میرے پاس انہیں ہٹانے کے لیے کافی ووٹ ہیں۔ امریکہ کی مسلمان رکن کانگریس الہان عمر کو اسرائیل مخالف بیانات پر ہٹانے کی کوششوں میں تیزی ہوگئی ہے، ان کے بیانات کو مزید پڑھیں

الہان عمر کو اسرائیل مخالف بیانات پر خارجہ امور سے کمیٹی ہٹانے کی کوششیں تیز Read More »

650 ملین ڈالر

سعودی عرب کو 650 ملین ڈالر کے دفاعی سامان کی فروخت کیخلاف امریکی قرارداد ناکام

واشنگٹن : امریکی سینیٹ سعودی عرب کو 650 ملین ڈالر کے دفاع سامان کی فروخت کو روکنے کی قررارداد کو رد کر دیا۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ صدر جو بائیڈن نے سینیٹ میں سعودی عرب کو میزائل فروخت پر پابندی کی قرارداد کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ یہ بھی

سعودی عرب کو 650 ملین ڈالر کے دفاعی سامان کی فروخت کیخلاف امریکی قرارداد ناکام Read More »

ٹرمپ کے مشیر پر

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے مشیر پر فرد جرم عائد

واشنگٹن : امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طویل عرصے تک مشیر رہنے والے اسٹیو بینن پر گواہی کے لیے کانگریس کے حکم کے باوجود حاضر نہ ہونے اور کیپٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کمیٹی

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے مشیر پر فرد جرم عائد Read More »

جتنی بھی کوشش

جتنی بھی کوشش کر لیں، 11 ستمبر تک افغانستان سے انخلاء ممکن نہیں : اراکین کانگریس

واشنگٹن : امریکی ایوانِ نمائندگان کے دو اراکین کا کہنا ہے کہ ہم جتنی بھی کوشش کر لیں، 11 ستمبر تک افغانستان سے انخلاء ممکن نہیں۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کے دو اراکین ڈیموکریٹ پارٹی کے سیٹھ مولٹن اور ریپبلکن جماعت کے پیٹر میجیئر نے افغانستان کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دورے کے

جتنی بھی کوشش کر لیں، 11 ستمبر تک افغانستان سے انخلاء ممکن نہیں : اراکین کانگریس Read More »

فلسطینی تکلیف میں

فلسطینی تکلیف میں ہیں، مارے جارہے ہیں اور دنیا دیکھ رہی ہے : امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن : راشیدہ طلیب کا کہنا ہے کہ فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ اسرائیل کی نسل پرست حکومت کو کتنا پیسہ بھیجتے ہیں، فلسطینی کہیں نہیں جارہے، فلسطینی اب بھی تکلیف میں ہیں، بے دخل ہیں۔ فسلطینی نژاد خاتون رکن راشیدہ طلیب نے امریکی کانگریس میں جذباتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کو

فلسطینی تکلیف میں ہیں، مارے جارہے ہیں اور دنیا دیکھ رہی ہے : امریکی رکن کانگریس Read More »

کامیابی کی توثیق

امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کردی

واشنگٹن : امریکی کانگریس نے باضابطہ طور پر جو بائیڈن کی امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی کی توثیق کر دی ہے، بیس جنوری کو حلف اٹھائیں گے۔ کانگریس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ جو بائیڈن اور کملا ہیرس امریکہ کے اگلے صدر اور نائب صدر ہوں گے، وہ بیس جنوری کو عہدہ

امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کردی Read More »

Scroll to Top